10:54 pm
شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتےہیںکہ شہباز شریف اب قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وہ کوئی حماقتیں نہیں کریں گے۔ اورمذاکرات اورانتخابی اصلاحات کی طرف جائیں گے۔ جس سے معاملات بہتری کی طرف آگے بڑھیں گے۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہناتھا کہ شہباز شریف باقی لوگوں جیسی حماقتیں نہیں
کریں گے وہ بڑے سمجھدار ہیں۔ میرا خیال ہے کہ شہبازشریف انتخابی اصلاحات اور حکومت کے ساتھ مذاکرات کی طرف جائے گا۔ شہبازشریف بڑا سمجھ دار ہے، وہ ساری چیزوں کو سمجھتا ہے۔حالات معاملہ فہمی اور بہتری کی طرف جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان میں مہنگائی اٹھنے کا جو شور تھا، وہ کنٹرول میں ہے، عمران خان معیشت کی بہتری کیلئے بہت محنت کررہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں ٹرانسپورٹ چلانے کی تاریخ میں توسیع

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ