12:30 pm
پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے، اکبر ایس بابر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق عہدیدار اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق عہدیدار اکبر ایس بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ میں عمران خان نے میری ممبرشپ کو چیلنج کیا تاہم ہر عدالت اور فورم نے میرے حق میں فیصلہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج فارن فنڈنگ کیس وکیل کی بیماری کی وجہ سے ملتوی کیا گیا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے 2013 کی
جانچ پڑتال سے انکار کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے مئی کے آخر میں اسکروٹنی کمیٹی کوحتمی رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی 5 سال سے بھاگنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پی ٹی آئی عمران خان کی جماعت نہیں ہے۔ پارٹی عمران خان کے نام سے نہیں تحریک انصاف کے نام سے رجسٹرڈ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے عمران خان کو بھرپور سپورٹ کر کے اس مقام تک پہنچایا۔ تحریک انصاف بڑے مقصد کے لیے بنی تھی لیکن جب پارٹی کا سربراہ بادشاہ بن جائے تو ارکان کو اپنی رعایا سمجھ لیتا ہے۔اکبر ایس بابر نے کہا کہ جہانگیر ترین کے پارٹی ممبر بننے سے قبل ہی میرے عمران خان سے اختلافات شروع ہو گئے تھے اور جب عمران خان مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ہیں تو یاد رکھے کہ تب نیب نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ ریاست مدینہ میں احتساب خود سے کیا جاتا تھا۔ احتساب سب کا ہونا چاہیے چاہے وہ عمران خان ہو، جہانگیر ترین ہو یا خسرو بختیار۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی