12:39 pm
بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا،شاندار اعلان، طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمین اسکالرشپ ملک بھر کے طلبا کیلئے ہوگی اور 36 ہزار اسکالرشپس اس تعلیمی سال میں دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ رحمت اللعالمین اسکالرشپ ملک
بھرکےطلباکیلئےہوگی، حضورﷺکےذریعےسمجھاگیااصل طاقت علم ہے۔شفقت محمود کا کہنا تھا کہ رسولﷺنےحصول علم کو فرض قراردیا اور خواتین کو تعلیم کے عمل میں شامل کیا، ریاست مدینہ میں بھی تعلیم کو ترجیح دی گئی تھی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آزادکشمیر،جی بی کے طلبا بھی اس اسکالرشپ سےمستفید ہوں گے ، اس اسکالرشپ پر5سال میں28ارب روپےخرچ کریں گے اور 36ہزاراسکالرشپس اس تعلیمی سال میں دی جائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ پروگرام کوملک کی129پبلک سیکٹریونیورسٹیزمیں نافذکیاجائےگا، پنجاب کی طرف سے 14ہزار انٹرمیڈیٹ اسکالر شپ اور 891انڈرگریجوئیٹ اسکالرشپ دی جائیں گی۔وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ پنجاب اس پروگرام کیلئےایک ارب روپےخرچ کرےگا جبکہ خیبر پختونخواہ میں 4ہزار انڈرگریجوئیٹ اور 655انٹر میڈیٹ اسکالرزشپ دی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی