05:59 pm
ڈی سی بٹگرام  اور سستا بازار ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے سوالات اٹھا لئے

بٹگرام ( مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی سی بٹگرام اور سستا بازار ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے سوالات اٹھا لئے ۔تفصیلات کے مطابق اہلسنت والجماعت صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر علامہ عطا محمد دیشانی نے ڈی سی بٹگرام کے سستے بازار پر سوالات ٹھاتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت نے عوام کو سستے داموں اشیاء خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لئیے صوبہ بھر میں 83 سستا بازار اور 52 کسان مارکیٹس قائم کردیئے، جبکہ ،، سستا موبائل دکان،، کی سروس بھی شروع کردی ہے جو مختلف علاقوں میں جاکر عوام کو
کھانے پینے کی اشیاء سستے داموں فراہم کر رہی ہے پوچھنا یہ تھا بٹگرام میں سستا بازار  اور کسان مارکیٹ کہاں پر  قائم کیا گیا ہے....... ؟؟سستا موبائل دکان منصوبے میں بٹگرام شامل نہیں تو کیوں؟ اور اگر شامل ہے تو موبائل دکان کی سروس کہاں کہاں دی جارہی ہے؟ ۔انہوں نے کہا کہ ڈی سی بٹگرام نے اس سلسلہ میں انوکھا طریقہ ایجاد کیا ہے کہ سستا بازار قائم کرنے کے بجائے بازار میں دو چار جگوں پر دکانوں پر اپنی تصویر والے پینا فلیکس لگا کر ،، فیک سستا بازار،، قائم کیا گیا ہے نہ عوام کو اس کا پتہ ہے اور نہ ہی مذکورہ دکان پر  سستے داموں اشیاء فروخت ہورہی ہے، صوبائی حکومت نے سستا بازار کی مانیٹرنگ سپیشل برانچ کے حوالے کی ہے، دیگر ایجنسیوں سمیت سپیشل برانچ کو اس حوالے سے اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہئیے۔ انکا کہنا تھا کہ وزیر اعلی  ، چیف سیکریٹری  اور دیگر متعلقہ حکام کو درست صورتحال سے  آگاہ کرنا چاہئیے اور بٹگرام انتظامیہ کے اس جعل سازی کو رپوٹ کرنا ہوگا 

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی