06:30 pm
رمضان میں خوش خبری ۔۔پٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔۔نوٹیفیکیشن جاری۔کتنی کمی کردی گئی جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان میں خوش خبری ۔۔پٹرولیم مصوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔۔کتنی کمی کردی گئی جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے۔تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ۔
وزارت خزانہ نے اعلان کردیا ۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول 1 روپے 79 پیسے سستا ہوکر نئی قیمت ایک سو آٹھ روپے 56 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 روپے 80 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 77 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت دو روپے 32 پیسے کمی کے بعد 110 روپے 76 پیسے مقرر کردی گئی ۔ وزارت خزانہ نے یہ بھی کہا کہ مٹی کےتیل کی قیمتوں میں 2 روپے کمی کردی گئی اور اب نئی قیمت 80 روپے ، ۲ روپے مقرر کردی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا جبکہ قیمتیں 30 اپریل تک نافذالعمل ہوگی

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 