07:39 pm
پاکستان افغان امن عمل کیلئے پاکستان کیا کررہا ہے؟؟  ترجمان دفتر خارجہ نے اہم بات کہہ دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان افغان امن عمل کیلئے پاکستان کیا کررہا ہے ؟؟ْ ترجمان دفتر خارجہ نے اہم بات کہہ دی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا سے متعلق صدر بائیڈن کے بیان پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضروری ہےافغانستان سےافواج کاانخلاامن عمل پیشرفت سے ہم آہنگ ہو۔ان خیالات کا اظہار ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی صدر کے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا پر بیان سے متعلق دیا، ترجمان نے صدر بائیڈن کے بیان
 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر نے کہا کہ افغانستان سے یکم مئی سے افواج کی واپسی شروع ہوگی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کے مطابق 11 ستمبر 2021 تک افواج کا انخلا مکمل ہوجائے گا، پاکستان افغانستان میں امن اور استحکام کی کوششوں کی مستقل حمایت کرتا رہا ہے۔دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں تنازعات کا کوئی فوجی حل نہیں ہے، افغانستان میں امن عمل کے ذریعے ہی مذاکرات کا سیاسی حل اہم ہے اور امریکا طالبان معاہدے نے افغانستان میں مستقل جنگ بندی کی بنیاد رکھی۔ترجمان نے کہا کہ ضروری ہے افغانستان سے افواج کا انخلا امن عمل پیشرفت سے ہم آہنگ ہو، اسی لیے افغان اسٹیک ہولڈرز سے ہم آہنگی سے فوجی انخلا کی حمایت کرتے ہیں۔افغانستان میں امن و استحکام خطے کے مفاد میں ہے اسی لیے پرامن، مستحکم، خود مختار اور خوشحال افغانستان کے لیے پر عزم ہیں۔ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ امن کوششوں کی ایک اہم خصوصیت افغان مہاجرین کی وطن واپسی ہے لہذا افغان امن کی کوششوں میں پاکستان دنیا کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔
 
تازہ ترین خبریں

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ