08:50 pm
پنجاب کے تعلیمی ادارے کس کے حوالے کئے جارہے ہیں؟ انتہائی اہم خبر

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے تعلیمی ادارے کس کے حوالے کئے جارہے ہیں؟ انتہائی اہم خبر ۔تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ڈھائی ہزار سرکاری اسکولوں کو پرائیوٹ اداروں کو دینے پر غور شروع کردیا ہے۔اس ضمن میںنجی ٹی وی چینل کی ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ حکومت پنجاب پنجاب دھائی ہزاراسکولوں کونئے ریٹس کے تحت پرائیویٹ 
اداروں کو دینے پرغور کر رہی ہے۔ذرائع کے مطابق پرائیویٹ اشخاص یا اداروں کومحکمہ اسکول فی بچے کے حساب سے پیسے بھی ادا کرے گا۔ اس سلسلے میں ذرائع سے بتایا ہے کہ اسکولوں کو چلانے کے لیے فی بچہ 650 روپے پرائیویٹ اداروں کو دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ذمہ دار ذرائع کے مطابق اسکولوں کو پرائیوٹ اداروں یا شخصیات کو دینے کا بنیادی مقصد تعلیمی معیارکو بہتر بنانا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

معاون خصوصی برائے سی پیک افیئرز خالد منصور کون ہیں؟جانیں ،بڑی خبرآگئی

پاکستان 29 سال بعد اولمپکس میڈل جیتنے کیلئے پُرامید

خطرناک مملک کی فہرست جاری، کیاپاکستان بھی شامل ہے ؟ بڑی خبرآگئی