09:40 pm
اب 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس سے چھٹکارا پائیں ۔۔۔۔ برطانوی ماہرین نے نیا انکشاف کردیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اب 30 سیکنڈ میں کورونا وائرس سے چھٹکارا پائیں ۔۔۔۔ برطانوی ماہرین نے نیا انکشاف کردیا ۔برطانوی ماہرین طویل عرصے کے مطالعے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ عالمی وبا قراردیا جانے والا کورونا وائرس کسی بھی ایسے پانی میں صرف 30 سیکنڈز تک ہی زندہ رہ سکتا ہے جس میں کلورین ملی ہوئی ہو۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق کورونا کے حوالے سے برطانوی ماہرین کی تحقیق نے خود انہیں بھی حیران کردیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین نے ایسے سوئمنگ پولز
کا مطالعہ کیا جس میں کلورین ملی ہوئی تھی تو ان پر یہ انکشاف ہوا کہ کورونا وائرس صرف 30 سیکنڈز تک ہی زندہ رہ سکا اور اس کے بعد اس کی موت ہو گئی۔طبی ماہرین اب اس نتیجے پر طویل مطالعے کے بعد پہنچے ہیں کہ کوئی بھی ایسا پانی جس میں کلورین ملی ہوئی ہو وہ کورونا کے خاتمے کا سبب بنتا ہے۔ماہرین کے مطابق تحقیق سوئم انگلینڈ، واٹر بے بیز اور رائل لائف سیونگ سوسائٹی کی معاونت سے کی گئی تھی۔ اس کے نتیجے میں یہ بات سامنے یہ بات آئی کہ سوئمنگ پولز سے کرونا وائرس پھیلنے کا خطرہ انتہائی کم ہے۔ٹیم کے سربراہ وینڈی بارسلے کا کہنا ہے کہ تحقیق کے دوران ہم نے وائرس سے آلودہ مواد کو سوئمنگ پولز سے حاصل کیے جانے والے پانی میں ملایا تو ہم یہ دیکھ کر حیران رہ گئے کہ کرونا 30 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ختم ہوگیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہم سوئمنگ پولز مالکان کو تاکید کریں گے کہ وہ پولز میں 1.5 ملی گرام فی لیٹر کے تناسب سے کلورین استعمال کریں جس کی کثافت 7.0ہو تو اس تناسب سے پانی اور کلورین کا آمیزہ کرونا وائرس کو سب سے زیادہ تیزی سے ختم کرتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا