06:18 pm
تمام بچوں کو ویکسین لگنے کے بعد ہی اب سکولز کھلیں گے۔ وزیرتعلیم نے بڑا اعلان کردیا۔۔ والدین اور بچوں کیلئےبری خبر

ریاض(نیوز ڈیسک)  سعودی حکومت نے تمام تعلیمی اداروں کے لیے حکم جاری کیا ہے کہ نئے سیشن سے قبل عملے کی ویکسی نیشن مکمل کرائی جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں نئے سیشن سے قبل تعلیمی اداروں کے عملے کے لیےویکسین لگوانا لازمی ہوگئی۔ وزارت تعلیم نے حکم جاری کردیا ہے۔وزیر تعلیم ڈاکٹر حم
د آل الشیخ کا کہنا ہے کہ عملے کی ویکسی نیشن کے لیے شیڈول بھی تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ ادھر محکمہ تعلیم ریاض کے ڈائریکٹر جنرل حمد الوھیبی نے بتایا کہ وزیر تعلیم کی جانب سے نئی پابندی کا مقصد اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ طلبا معمول کے مطابق تعلیم حاصل کریں۔محمد الوھیبی کا کہنا تھا کہ پورے ملک میں معمول کی زندگی جلد از جلد بحال کرنا چاہتے ہیں، خواہش ہے کہ تدریسی اور انتظامی عملہ بھی کورونا وائرس کی وبا سے محفوظ ہو جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس حوالے سے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں اور خصوصی کمیٹی نگرانی بھی کررہی ہے۔خیال رہے کہ تعلیمی اداروں کے علاوہ بھی انتظامیہ نے حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی ادارے اپنے عملے اور اداروں سے رجوع کرنے والوں کو ویکسین لگوانے کے لیے ضروری اقدامات کریں۔

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا