11:08 am
عمران خان کی مشکلات کم نہ ہوئیں، حکومت کے سر پر نیا خطرہ منڈلانے لگا

لاہور(نیوز ڈیسک) راجہ ریاض نے عمران خان کو آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ انصاف نہ ملاتو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے، وزیراعظم کو آخری بار کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔تحریک انصاف کے رہنما راجا ریاض نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بات کو مزید آگے نہ بڑھائیں، بڑے تحمل
سے تحریک انصاف کے پرچم کے نیچے کھڑے ہیں۔قبل ازیں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں کردار کشی کون کر رہا ہے، لیکن پتا چل جائے گا، تینوں مقدمات میں چینی کی قیمت بڑھانے کا الزام نہیں، سیاست میں آکر کاروبار شروع نہیں کیا، بے بنیاد اور جھوٹی کہانیاں بنائی جا رہی ہیں۔جہانگیر ترین نے کہا کہ پہلے کاشتکار تھا پھر کاروبار میں آیا، اس کے بعدسیاست میں آیا، سیاست سے کاروبار نہیں بنایا، میری پاکستان میں ایک نیک نامی ہے، کیسز میں سرخرو ہونگا۔ انہوں نے کہا کہ مجھ پر ایف آئی آر میں چینی کی قیمت کا کوئی تعلق نہیں، مجھے نہیں پتا مجھ پر ایف آئی آر کرانے کے پیچھے کون ہے، 8 سے 10 سال پرانے معاملات کی ایف آئی آر درج کی گئیں، یہ کیس ایس ای سی پی کے پاس ہونا چاہیے۔پی ٹی آئی رہنما راجہ ریاض نے آخری وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ انصاف نہ ملا تو فیصلہ کرنے میں آزاد ہونگے، بات کو مزید آگے نہ بڑھائیں، بڑے تحمل سے تحریک انصاف کے پرچم کے نیچے کھڑے ہیں، آج آخری مرتبہ ریاست مدینہ میں کہہ رہے ہیں کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔دوسری جانب بنکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 3 مئی تک توسیع کر دی۔بنکنگ کورٹ کے جج امیر محمد خان نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ دونوں نے عدالت کے روبرو پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی۔ وکیل جہانگیر ترین نے عدالت کو بتایا کہ 14 اپریل کو جہانگیر ترین اور علی ترین کو ایف آئی اے نوٹس ارسال کرتی ہے، ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کے ڈیرہ فارمز سمیت تمام کاروبار کا ریکارڈ مانگ لیا۔وکیل نے موقف اپنایا کہ ایک دن کے نوٹس پر تمام چیزیں پیش کرنا ممکن نہیں تھا، امن و امان کی صورتحال کے باعث سب چیزیں پیش کرنا ممکن نہیں تھا، 19 اپریل کو ایف آئی اے میں پیش ہونگے۔ عدالت نے کیس کی سماعت 3 مئی تک ملتوی کر دی۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

سوشل میڈیا پر ہنگامہ آرائی کی تعریفیں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، حکام نے حتمی فیصلہ کرلیا،فہرستیں تیار 

عمران خان نے اپنا بنی گالہ اور زمان پارک والا گھر کس کو دینے کا اعلان کر دیا؟ تنقید کرنے والے منہ چھپانے پر مجبور

سوا سال سے وزیراعظم ہاؤس نہیں گیا ہوں اس لیے معلوم نہیں ہے کہ وہاں کون ۔۔“جہانگیر ترین نے بڑا بیان جاری کر دیا

آخری بار انصاف مانگ رہے ہیں اگر نہ ملا تو ۔۔“جہانگیر ترین کے معاملے پر رہنما راجہ ریاض کھل کر بول پڑے

شفقت محمود نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا،شاندار اعلان

پاکستانی نوجوانوں کے لیے ایک اور  خوشخبری : وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

 وزارت اطلاعات سےشبلی فراز کو کس کی وجہ سے ہٹایا گیا؟ فردوس عاشق اعوان اہم حکومتی وزیر کا نام سامنے لے آئیں

انا للہ واناالیہ راجعون ۔۔۔!!! پاکستانیوںکیلئے صبح صبح انتہائی بری خبرآگئی ،112افراد زندگی کی بازی ہار گئے ، کہرم مچ گیا ، ملکی فضا سوگوار