11:39 am
شفقت محمود نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا،شاندار اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمین اسکالرشپ ملک بھر کے طلبا کیلئے ہوگی اور 36 ہزار اسکالرشپس اس تعلیمی سال میں دی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے رحمت اللعالمین اسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ رحمت اللعالمین اسکالرشپ 
ملک بھر کے طلبا کیلئے ہوگی، حضورﷺ کے ذریعے سمجھا گیا اصل طاقت علم ہے۔شفقت محمود کا کہنا تھا کہ رسولﷺ نے حصول علم کو فرض قرار دیا اور خواتین کو تعلیم کے عمل میں شامل کیا، ریاست مدینہ میں بھی تعلیم کو ترجیح دی گئی تھی۔وفاقی وزیر نےکہا کہ آزاد کشمیر، جی بی کے طلبا بھی اس اسکالرشپ سے مستفید ہوں گے ، اس اسکالرشپ پر 5سال میں 28ارب روپے خرچ کریں گے اور 36ہزار اسکالرشپس اس تعلیمی سال میں دی جائیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ پروگرام کوملک کی 129 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں نافذ کیا جائے گا، پنجاب کی طرف سے 14ہزار انٹرمیڈیٹ اسکالر شپ اور 891 انڈر گریجوئیٹ اسکالرشپ دی جائیں گی۔ وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ پنجاب اس پروگرام کیلئے ایک ارب روپے خرچ کرے گا جبکہ خیبر پختونخواہ میں 4ہزار انڈرگریجوئیٹ اور 655انٹر میڈیٹ اسکالرزشپ دی جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی