03:39 pm
سرکاری فنڈ ز میں 75کروڑ روپے کا غبن! اس بار ملکی خزانے کو کون لوٹتا رہا؟ پکا ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )نیب نے بلوچستان میں 75 کروڑ روپے کے سرکاری فنڈز میں مبینہ غبن اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر بعض افسروں کے خلاف تحقیقات شروع کی ہیں ۔نجی خبررساں ادارے  کے مطابق ڈپٹی کمشنر لسبیلہ نے سرکاری خزانے 75 کروڑ روپے نیشنل بنک سے کراچی کے ایک پرائیوٹ بنک میں جمع کرا دیئے تھے ۔ جس پر
صوبائی محکمہ خزانے نے کارروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کو سرکاری خزانے کے 75کروڑ روپے واپس نیشنل بنک اوتھل برانچ میں جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ذرائع نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حکومت بلوچستان نے زمینوں کے معاوضے کے حوالے سے پونے ایک ارب (75کروڑ روپے)کی خطیر رقم گزشتہ سال ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کے سرکاری اکائونٹ میں بھجوائی۔تاہم ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر آفس اور محکمہ خزانہ کے بعض افسران کی مبینہ ملی بھگت سے ایک مبہم قسم کا اجازت نامہ حاصل کیا گیا جس کے تحت ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کے دفتر نے 75کروڑ روپے کی مذکورہ رقم جو کہ امانت کے طور پر انکے سرکاری اکائونٹ میں منتقل کی گئی تھی اسے کراچی میں اپنابنک کے نام سے واقع نجی بنک میں جمع کرادیئے گئے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا

وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو دئے گئے ساڑھے 3 سو ارب روپوں کے ساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی تشویشناک خبر سامنے آگئی

خیبر پختونخوا کابینہ ممبران کے استعفوں کا معاملہ ۔۔۔وزیراعلیٰ محمود خان نے کیا کیا ؟؟؟ خبر پڑھیں

آم کے درخت کاٹنے سےمتعلق لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ۔۔۔۔۔ ایسا اقدام کہ سب کہیں واہ واہ

شکر خدایا ۔۔۔۔ بہت دنوں بعد وفاقی دارلحکومت سے خوشخبری مل گئی ۔۔ انہتائی اہم خبر

رمضان میں بڑا  آفر ۔۔۔ قومی ائیر لائن نے وہ کردکھایا جو کوئی نہیں کرسکتا تھا ۔۔ انتہائی اہم خبر ،،،جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

جعلی سرٹیفیکیٹ پر بیرونی ملک جانے والوں کیساتھ باچا خان ائیر پورٹ پر کیا ہوا؟؟۔۔۔ انتہائی اہم خبر ۔۔جان کر آپ بھی ہوشیار ہوجائنگے

اب انسان خلا میں جانے کیلئے گاڑی کا استعمال کرے گا ۔۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی

جہانگیر ترین کا بڑا پاور شو۔۔ ۔۔ بینکنگ کورٹ میں پیشے کے دورا ن ،51،02نہیں بللکہ کتنے ارکارن اسمبلی اور وزرا ساتھ گئے