07:38 pm
پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی 

07:38 pm


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت کئی دیگر ممالک میں ٹویٹر کیساتھ کیا ہوا ۔۔ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس متاثر ہو گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ہزاروں صارفین کی جانب سے سروس تک رسائی میں مشکلات کی شکایات
موصول ہوئی ہیں۔شام 5 بجے سے قبل صارفین کو ٹوئٹر کے استعمال میں مشکلات کا سامنا ہوا جب کہ اب تک 9 ہزار سے زائد صارفین کی جانب سے شکایات رپورٹ کی گئی ہیں۔اکثر صارفین، اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے لاگ آوَٹ ہو گئے، صارفین کو دوبارہ لاگ اِن میں بھی مشکلات کا بھی سامنا ہے۔

تازہ ترین خبریں