08:07 pm
جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

08:07 pm

چارسدہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر ۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جائیداد کے تنازعے پر دو گروپوں کے مابین فا ئ رنگ کا تبادلہ ہواجس کے
 نتیجے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ہوئے۔۔پولیس کے مطابق واقعہ چارسدہ پشاور روڈ حسین آباد میں افطاری کے وقت پیش آیا۔۔جہاں دو فریقین نے جائیداد کے تنازعے پر ایک دوسرے بھاری اسلحے کے زریعے اندھا دھند فائ رنگ کردی۔۔پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔۔جاں بحق افراد اور زخمیوںکو اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔جبکہ دوسری جانب علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

تازہ ترین خبریں