08:40 pm
محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

08:40 pm


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی ٹیرزازم ڈیپارٹمنٹ کراچی سے گیارہ سرکاری پستول غائب ہو گئے۔ سرکاری پستولوں کو جعلی پستولوں سے تبدیل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری پستولوں کی چوری کے الزام میں ہیڈ محرر کو ملازمت سے برطرف  کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق محکمہ انسداد دہشتگردی کراچی سے گیارہ سرکاری پستولو ں
کے غائب ہونے کے معاملے نے کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ ان گیارہ سرکاری پستولوں کی جگہ جعلی پستول رکھ دیے گئے تھے جس میں مبینہ طور پر محکمے کےاہلکاروں کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے۔

تازہ ترین خبریں