08:50 pm
سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

08:50 pm

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ـ ـجرگہ کے اینکر اور سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا 
۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ممتاز صحافی اور اینکر سلیم صافی کی والدہ ماجدہوفات پاگئی ہیں ۔جنکی نماز جنازہ اتوار 11 بجےبمقام جنازہ گاہ رشکی ضلع نوشہرہ ادا کی جائیں گئ۔ملک بھر کے سیاسی و سماجی شخصیات نے انکی والدہ کے وفات پر ان سے تعزیت کی ہے اور مرحومہ کی بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی مانگی ہے ۔

تازہ ترین خبریں