10:15 pm
خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

10:15 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کے بھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا ہے۔عمر قصوری خورشید محمودقصوری کے چھوٹے بھائی تھے۔خاندانی ذرائع کے مطابق میاں عمر قصوری کے سوگواران
میں بیوہ، دوبیٹے اورایک بیٹی شامل ہیں۔خورشید محمود قصوری مشروف دور میں پاکستان کے وزیر خارجہ رہ چکے ہیں جبکہ ان کی اہلیہ فوزیہ قصوری حکومت جماعت تحریک انصاف کی بانی اور سرگرم رکن تھیں۔اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے عمر قصوری کے انتقال پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں