04:33 pm
مجھے یقین ہے جہانگیرترین کامعاملہ جلد ٹھنڈاہوجائے ہوگا،وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ اس وقت کالعدم ٹی ایل پی سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے، مجھے یقین ہے جہانگیرترین کامعاملہ بھی جلد ٹھنڈاہوجائے ہوگا۔تفصیلا ت کے مطابق جی سیون میں سستے رمضان بازارکے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم 
عمرا ن خان مہنگائی پر کنٹرول پانے کے لئے اقدامات کررہے ہیں ، سستے بازارں کے ذریعے عوام کو ریلیف دیں گے، وزیر داخلہ نے رمضان بازار کے دورے کے دوران اشیا کی قیمتوں کا جائزہ بھی لیا۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ایل پی کے تمام اکاوَنٹس اور شناختی کارڈ بلاک ہوں گے،کالعدم تنظیم کی جانب سے 192جگہوں کوبندکیاگیاتھا جن میں سے 191پوائنٹس کلیئر کرلئے گئے ہیںاس وقت صرف لاہوریتیم خانہ چوک بندہے اور وہاں اب بھی حالات کشیدہ ہیں، 20اپریل کوراولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کوراستے کھلے ملیں گے،20اپریل تک کالعدم ٹی ایل پی کوتحلیل کردیں گے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے کل ناموس رسالت سے متعلق اہم بیان دیاہے ،جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ رسول اللہ کی شان میں کسی صورت گستاخی کوقبول نہیں کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی