09:51 pm
عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی

عوامی نیشنل پارٹی کے اہم رہنما کیساتھ کیا ہوا ۔۔۔۔۔انتہائی تشویشناک خبر آگئی

09:51 pm

بشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی کورونا رپورٹ مثبت آ گئی۔تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان بھی کورونا وائرس
 سے متاثر ہوگئے ۔ اس ضمن میں ترجمان اے این پی کے مطابق ایمل ولی خان نے خود کو گھر پرقرنطینہ کر لیا ہے۔یاد رہے اس سے قبل بھی عوامی نیشنل پارٹی کے دیگر رہنما کورونا وائرس کے شکار ہوگئے ہیں ۔ 

تازہ ترین خبریں