06:35 pm
ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

ایک اور معاون خصوصی ۔۔۔ ۔ کس کو کونسا معاون خصوصی بنادیا گیا ۔۔ آپ بھی جان لیں 

06:35 pm


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے جمشیداقبال چیمہ کومعاون خصوصی بنانےکافیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیراعظم نے جمشیداقبال چیمہ کومعاون خصوصی بنانےکافیصلہ کیاہے۔وزیراعظم عمران خان نے جمشید اقبال چیمہ کومقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمہ صاحب ایک
محنتی اور قابل آدمی ہیں۔ اللہ انکا حامی و ناصر ہو۔ شہباز گل نے لکھا کہ جمشیداقبال چیمہ معاون خصوصی فوڈسیکیورٹی ہوں گے، جمشیداقبال چیمہ ایک محنتی اورقابل آدمی ہیں۔سینیٹر فیصل جاوید نے مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ جمشید اقبال چیمہ پی ٹی آئی کے پرانے ممبراور فوڈ سیکیورٹی اور زرعی علوم کے ماہر ہیں۔

تازہ ترین خبریں