12:38 pm
عمران خان کل بھی پارلیمان کو چکمہ دے کر نکل گئے،رانا ثنا اللہ

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان حواس باختہ ہو چکے ہیں ،وہ یہ ہی نہیں جانتےسلمان رشدی نےکتاب کب لکھی تھی اوراس وقت وزیراعظم کون تھا،عمران خان ابھی تک کنٹینرپر چڑھے ہوئے ہیں،وہ کل بھی پارلیمنٹ کو چکمہ دے کر نکل گئے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نےایک بارجاپان اورجرمنی کی سرحدوں کوملادیاتھا،حالیہ واقعات سےملک کونقصان ہوا، سرکولیشن سمری کےذریعےحکومت نےٹی ایل پی پرپابندی لگائی،
 
حکومت نےٹی ایل پی کوکالعدم قراردینےکافیصلہ اپنےطورپرکیا،پی ڈی ایم کےپلیٹ فارم سےبیان جاری کیاگیا،جےیوآئی اورن لیگ نےکوئی بیان جاری نہیں کیا،حکومت نے 5 ماہ قبل معاہدہ کیاجس پروفاقی وزراکےدستخط ہیں، 5 ماہ میں معاہدہ پارلیمنٹ میں کیوں نہیں لائے،حکومت نےسعدرضوی کومعاہدہ ختم ہونےسے 10 دن قبل گرفتارکرلیا۔رانا ثناء اللہ نے کہاکہ حکومت حالیہ بحران کو حل کرنے کیلئے اے پی سی بلاتی اور تمام پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کرتی لیکن نااہل حکومت نے اس کو خود کنٹرول کر نے کی کوشش کی جس سے ریاست کوبڑے زخم لگے اور بہت زیادہ نقصان ہوا ہے اور قومی و سیاسی سطح پر اس نقصان کو محسوس کیا جاتا رہے گا اور اس کا سامنا بھی کرنا پڑے گا ۔عمران خان اتنے حواس باختہ ہو چکے ہیں ا نہیں یہ بھی نہیں معلوم کہ وہ قوم سے خطاب کرنے جارہے ہیں اور سلیمان رشدی کا بھی اس کا علم نہیں ہے یہ واقعہ کب ہوا ۔عمران خان ابھی تک کنٹینر پر چڑھے ہیں جو منہ میں بات آتی ہے کہہ دیتے ہیں ، وہ قوم سے خطاب بھی کنٹینر پر کھڑے ہو کر تے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 