12:48 pm
وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے ،خورشید شاہ

سکھر(روزنامہ اوصاف) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پے درپے بلنڈر کررہی ہے اور اس کی سزا عوام کو مل رہی ہے ،کسی جماعت پر پابندی لگانے کی بات ہے تو اسمبلی میں آکر بات کریں ۔ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت نیب عدالت سکھر میں ہوئی ۔ خورشید شاہ سمیت دیگر افراد کو احتساب عدالت پیش کیا گیا ، مختصر پیشی کے بعد عدالت نے کیس کی سماعت 27اپریل تک ملتوی کر دی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ اناڑی حکومت نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں ،
 
معاشی حالات ہوں یا انتظامی صرف ناقص کارکردگی ہے ۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہم کہتے ہیں کسی جماعت پر پابندی لگانے کی بات ہے تو اسمبلی میں آئین ، ہم کہتے ہیں بیٹھ کر بات کرو مگر حکومت تیار نہیں ، حکومت کے ساتھ مل نہیں سکتے یہ عوام کا خون چوس رہے ہیں ، پر امید ہوں کہ پی ڈی ایم سے معاملات بن جائیں گے ۔خورشید شاہ کو این آئی سی وی ڈی اسپتال سے عدالت پیش کیا گیا، خورشید شاہ 18ماہ سے نیب کی تحویل میں ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 