01:10 pm
حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

حکومت کا ایک اور یو ٹرن۔۔۔ کالعدم تنظیم سے پابندی کے حوالے سےاب کیا فیصلہ کرنےوالی ہے؟عوام کیلئے یقین کرنا مشکل

01:10 pm


لاہور (نیوز ڈیسک) مذاکرات میں معاملاے طے پائے جانے کے بعد کالعدم ت حریک لب یک  پاکستان سے پابندی بھی ہٹائے جانے کا بھی امکان پیدا ہوگیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کالعدم ت حریک لب یک پاکستان کے رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ حکومت ان کی جماعت سے پابندی ہٹانے پر بھی رضامند ہوگئی ہے ، تاہم کالعدم ت حریک لب یک
کے ترجمان نے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی جب کہ حکومت بھی اس حوالے سے فی الحال خاموش ہے جب کہ کالعدم ت حریک لب یک پاکستان کے رہنما فاروق الحسن نے اپنی جماعت کے مرکز مسجد رحمت اللعالمین کے باہر دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ مذاکرات کے حوالے سے آج دن 11 بجے کے بعد اعلان کریں گے۔

تازہ ترین خبریں