01:12 pm
عوام تیاری کریں۔۔۔آج ملک میںکیا ہونےوالاہے؟ جان کر روزہ داروں کا چہرہ کھل اٹھےگا

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، لاہور، پشاور اور بالائی سندھ میں بارش کا امکان ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آندھی اور گرج چمک
کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور پنجاب کے دیگر اضلاع میں بھی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبرپختونخوا میں پشاور، چترال، ایبٹ آباد میں بادل برسنے کا امکان ہے۔سندھ میں سکھر اور لاڑکانہ میں بارش کی توقع ہے۔ مٹھی، نوابشاہ میں موسم شدید گرم رہے گا۔ درجہ حرارت 43 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم