02:51 pm
اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ای ووٹنگ سسٹم پر عمل درآمد کیلئے وفاقی کابینہ سے آج اٹھائیس کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری لی جائے گی۔نجی خبررساں ادارے میںشائع خبر کے مطابق وفاقی حکومت نے ووٹنگ سسٹم میں شفافیت لانے کیلئے ای ووٹنگ سسٹم پر عمل درآمد تیز کرنے کا فیصلہ کیاہے،
رقم ہارڈ وئیر،سافٹ وئیر،آپریٹنگ اخراجات اور کنسلٹنسی سروسز پر خرچ کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق وزارت آئی ٹی نے ای ووٹنگ سے متعلق نادرا اور الیکشن کمیشن کو اعتماد میں لیا ہے اور انٹرنیٹ ووٹنگ ٹاسک فورس سے بھی مشاورت کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ای ووٹنگ سسٹم سے متعلق امور کی قیادت کررہے ہیں جبکہ وزیراعظم بھی عمل درآمد سے متعلق پیش رفت کو دیکھ رہے ہیں۔ذرا ئع کے مطابق مطابق ای ووٹنگ کیلئے ایک آزاد کنسلٹنٹ کی خدمات لی جائیں گی ، ای ووٹنگ کیلئے جامع اسٹڈی کرائی جائے گی۔اس حوالے سے وفاقی کابینہ میں سات اپریل کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے توثیق کیلئے پیش کئے جائیں گے

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے