02:53 pm
ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

02:53 pm

 اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے ایک بار پھر پاکستان پر ٹیکس اور انرجی اصلاحات کے نفاذ کے لیے زور دیا ہے جن کا مقصد سرکاری قرض میں کمی اور پاور سیکٹر کو مالیاتی لحاظ سے خودکفیل بنانا ہے۔آئی ایم ایف کی مقامی نمائندہ
ٹریسا ڈبن سنچے نے گذشتہ روز پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس ( پی آئی ڈی ای) کے تحت ویبینار میں کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام کے مقاصد بدستور ایجنڈے کا حصہ ہیں جس کی تکمیل پروگرام کے نفاذ کے دوران ضروری ہے۔ انھوں نے ریونیو میں اضافے اور quasi-fiscal آپریشنز کے خاتمے کو آئی ایم ایف پروگرام کے کلیدی مقاصد کے طور پر واضح کیا۔آئی ایم ایف کی مقامی سربراہ نے اپنے خطاب کے دوران بار بار ٹیکس اور پاور ٹیرف سے متعلق اقدامات پر عمل درآمد پر زور دیا جن پر گذشتہ ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ اتفاق رائے ہوا تھا۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ وزیرخزانہ کی تبدیلی سے ہماری اپروچ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا اور ہم شوکت ترین کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ آئی ایم ایف کی مقامی سربراہ نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں جنرل سیلز ٹیکس اور پرسنل انکم ٹیکس ریفارمز کا نفاذ ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاور سیکٹر ایک ایسی صورتحال میں ہے جو بڑے چیلنجنگ ہے، اور جو مسلسل اصلاحات کی متقاضی ہے۔دوسری جانب نئے وزیرخزانہ شوکت ترین گذشتہ وزیراعطم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود کے ہمرا کیو بلاک پہنچے اور باضابطہ طور پر اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ انھوں نے کہا کہ وہ جلد اپنی ترجیحات کا اعلان کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ