03:28 pm
پاکستان کے بزرگ شہریوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔۔بزرگوں کیلئے حکومت نے شاندار بل منظور کر لیا۔۔

اسلام آ باد ( ویب ڈیسک) قومی اسمبلی نے بزرگ شہریوں کی بہبود ’آرام اور وقار کے اہتمام کے بل بزرگ شہریوں کا بل 2019 اور خواتین، بچوں، بزرگوں اور کسی غیر محفوظ شخص کو گھریلو بدتمیزی سے تحفظ فر اہم کرنے، ریلیف دینے اور انکی بحالی کیلئے ایک موثر نظام قائم 
کرنے کے بل گھریلو لڑائیوں ( تدارک و تحفظ) بل 2020کی بھی منظوری دیدی ہے۔دونوں بل وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیر یں مزاری نے پیش کئے ،بل کے تحت ایک بزرگ کونسل تشکیل دی جا ئیگی، 60سال کی عمر کو پہنچنے والے شہریوں کو ایک کارڈ جاری کیا جا ئیگا۔اسکارڈ پر کئی قسم کی رعایتیں ملیں گی ،وزارت انسانی حقوق بزرگ شہریوں کیلئے فنڈ قائم کریگی،شکایات کمیٹی قائم کی جا ئیگی، اس فعل میں زیادہ سے زیادہ تین سال کی مدت کیلئے قید کی سزا دی جا ئے گی۔اسی طرح جرمانے بھی ہونگے ،وزارت انسانی حقوق ایک تحفظ کمیٹی بھی تشکیل دے گی،وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیر یں مزاری نے اسلام آ بادتحفظ اطفال ( تر میمی ) بل 2021پیش کیا۔ وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ قومی کمیشن برائے ویمن سٹیٹس کی تشکیل کیلئے اپوزیشن لیڈر کی طرف سے نام موصول ہوگئے ہیں، توقع ہے کہ جلد اس کا اعلان کردیا جائیگا۔ ڈاکٹر نفیسہ شاہ اور مہناز اکبر عزیز نے کہا کہ انسانی حقوق کے حوالے سے اہم قانون سازی پر پورا ایوان مبارکباد کا مستحق ہے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا 

قومی ائیر لائنز کی پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی ۔۔۔۔ انتہائی اہم خبر 

عید الفطر کی چھٹیاں منسوخ ۔۔۔۔۔ انتہائی بری خبر سامنے آگئی 

پرائز بانڈ اور ڈالرز خریدنے والے ایف بی آر کے ریڈار پر ۔۔۔۔۔ ان کی شامت آگئی ۔۔ہوشیار رہیں 

شاہد خاقان عباسی کا فوادچوہدری اور شہزاداکبر کوکرارا جواب

الیکٹرانک ووٹنگ آرڈیننس پر تحفظات :الیکشن کمیشن کاعیدکے بعد اجلاس بلانے کا فیصلہ