03:29 pm
خواجہ آصف کی ضمانت۔۔ لاہور ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ۔۔  خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی

لاہور(نیو زڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے آ مدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کی رہائی کی درخواست ضمانت پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی ۔جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے لاہور ہائیکورٹ میں خواجہ آصف کی درخواست ضمانت
پر سماعت کی۔نیب کے وکیل نے خواجہ آصف کی درخواست ضمانت مستردکرنےکی استدعا کرتے ہوئے جواب کیلئے مہلت طلب کی۔خواجہ آصف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ میں 29 دسمبر کو اسلام آباد سے گرفتار کیا، نیب کو کیس کا ریکارڈ پہلے ہی فراہم کر چکا ہوں مگر نیب نے شکایت کنندہ کا کوئی ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع نہیں کرایا ہے۔نیب ، الیکشن کمیشن اور ایف بی آر کے پاس تمام ریکارڈ اور اثاثوں کی تفصیلات موجود ہیں اس لیے درخواست ضمانت منظور کی جائے۔اس موقع پر خواجہ آصف مسلم لیگ نون پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ بھی عدالت میں موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 