04:23 pm
شیخ رشید کی قسمت کا فیصلہ بھی ہوگیا، وزیر اعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد میں ملاقات ہوئی ہے جس میں لاہور واقعہ کے متعلق عمران خان کو بریف کیا گیا ، وزیر اعظم کی جانب سے شیخ رشید کی کارکردگی پر اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطا بق وزیراعظم عمران خان
اور وزیر داخلہ شیخ رشید میں اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر شیخ رشید کی جانب سے وزیر اعظم کو مذاکرات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان نے شیخ رشید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے بہترین کام کیا،معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوگئے۔وزیر اعظم کی جانب سے معاملات حل کرنے پر شیخ رشید کو مبارکباد بھی دی اور ساتھ کام جاری رکھنے کی ہدایات بھی جاری کیں ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے