04:24 pm
 کے ٹو بیس کیمپ پر موبائل ٹاور نصب

کے ٹو بیس کیمپ پر موبائل ٹاور نصب

04:24 pm

سکردو(ویب ڈیسک )دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سے اچھی اور اطمینان بخش خبر سامنے آئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کے ٹو کے بیس کیمپ پر موبائل ٹاور نصب کر دیا گیا ہے۔ کے ٹو پر بھی موبائل فون کا استعمال کیا جاسکے گا، بارڈر ایریاز میں ٹیلی کمیونیکیشن کی سہولت دینے 
والے سرکاری ادارے اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن نے گلگت بلتستان حکومت کے تعاون موبائل ٹاور نصب کیا ہے۔اس اقدام کا مقصد چوٹی سر کرنے والے سیاحوں کو جدید مواصلاتی ٹیکنالوجی پر مبنی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ موبائل ٹاور کی تنصیب سے مہم جوئی کے دوران کوہ پیماؤں کو نا صرف اپنی ٹیم کے ساتھ باہمی رابطوں میں آسانی ہوگی بلکہ کسی ہنگامی صورتحال میں کوہ پیماؤں کو متعلقہ حکام کی جانب سے بروقت امداد بھی فراہم کی جا سکے گی۔اس کے علاوہ موبائل ٹاور کو نصب کرنے سے کوہ پیماؤں اور سیاحوں کیلئے اپنے دوستوں اور اہلخانہ سے رابطہ بھی ممکن ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے