08:03 pm
نوجوانوں کو تمباکو سے بچائو کی پوسٹ کارڈ کمپین لانچ

نوجوانوں کو تمباکو سے بچائو کی پوسٹ کارڈ کمپین لانچ

08:03 pm

پاکستان میں پہلی بار پوسٹ کارڈ کمپین کے ذریعے نوجون نسل کو تمباکو سے بچائو کی ترغیب دینے اور حکومت کو ٓغاز کر دیا گیا۔ کرومیٹک ٹرسٹ کی جانب سے ایک ماه لمبی اس تمباکو کمپنیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کی کوشش کا آغاز کردیاگیا۔کرومیٹک ٹرسٹ کی جانب سے ایک ماہ لمبی اس کمپین میں پاکستان کے نوجوان اور بچے وزیراعظم کے نام اپنے تصویری پیغامات بھجوائیں گے۔ ’سی ٹی ایف کے’ بینرتلے کرومیٹک ،سپارک اورپناہ نےاسلام آباد کے رماده ہوٹل


میں پریس کانفرنس کے دوران مقابلے کا باقاعده کے بینر تلے کرومیٹک، سپارک اور پناه نے اسلام ا آغاز کیا۔تلاوت قرآن پاک کے بعدپروگرام مینیجر کرومیٹک سلمان فاروق نے معاملے کی سنگینی سے آگاہ کیاکہ کس طرح تمباکوکمپنیاں اپنی بھرپور ایڈورٹائزنگ سے ہر روز باره سو بچوں کو تمباکو نوشی پر لگاتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ یہ کمپنیاں منافع نہیں بلکہ بلڈ منی کماتی ہیں۔ کرومیٹک ٹرسٹ کے پراجیکٹ ڈائریکٹر شارق محمود خان نے میڈیا کو بتایا کہ ڈجیٹل انفلواینسر ا ٓغاز
ویڈیو لنک سے کریں گے۔ ڈیجیٹل میڈیا پر مضبوط گرفت رکھنے والے عمران علی ڈینا کے ملک بھر میںپھیلے ہوئے شاگردوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ پاکستانی نوجوان اس مقابلے میں ڈجیٹل اور فزیکل ڈیزائن شده پیغامات بھجوائیں گے۔ ایک ماه بعد بہترین ڈیزائن والے تین خوش نصیب جیتنے والوں کا پوسٹ کارڈ وزیراعظم پاکستان کو بھجوایا جائے گا۔ پاکستان میں سی ٹی ایف کے فوکل پرسن عمران احمد ملک نے کمپین کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ اس کمپین میں ملک کے نوجوان اپنی ڈیزائن شده تصاویر سے وزیراعظم کو یہ پیغام دیں گے کہ وه چاہتے ہیں پاکستان میں بھی نیوزی لینڈ کی طرز پربچوں پرتمباکونوشی پرمکمل پابندی لگائی
جائے۔ اس کا نقطہ آغاز تمباکوبیچنے والی کمپنیوں پرورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا سفارش کرده تینتیس فیصد ٹیکس لگانے سے ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ہرسال پاکستان میں تمباکو نوشی شروع کرنیوالے چار لاکھ اڑتیس ہزار بچوں کا ہم پر قرض بھی ہے اور انہیں اس سے بچانے کا واحد راستہ بھی۔ ڈجیٹل انفلواینسر عمران علی ڈینا نے مقابلے کا باقاعده آغاز کیا۔مقابلے میں پاکستان بھرسے چھبیس سال کی عمرتک کے ڈیزائنرز شریک ہوسکتے ہیں اپنے ڈیزائن بھجوانےکے لیے ای میل اورمیلنگ ایڈریس عمران علی ڈیاناکی ویڈیومیں موجودہے مقابلے کے اختتام پرججز ایک تقریب میں جیتنےو الوں کے ناموں کااعلان کریں گے ۔اس موقع پرپناہ کے
سیکرٹری جنرل ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ ہرسال ایک لاکھ چھیاسٹھ ہزارافراد کی جان لینے والے تمباکوکے خلاف نوجوانوں کوآگے لاناوقت کی ضرورت بھی ہے اوربہترین اقدام بھی ۔بچے ہماراسرمایہ اورمستقبل ہیں ۔ہم کسی کوبھی اس مستقبل کے ساتھ کھیلنےکی اجازت نہیں دیں گے ۔ سپارک پاکستان کے پروگرام منیجرخلیل احمد ڈوگرکاکہناتھاکہ پاکستانی بچوں کوتمباکوکے تباہ کن اثرات سے دوررکھناہماری ذمہ داری ہے اورہم سول سوسائٹی اورخود نوجوانوں کے ساتھ مل کراسے ممکن بنائیں گے ۔انہوں نے میڈیاسے بھی درخواست کی کہ تمباکونوشی کے خلاف اس جہاد میں ان کی مدد کی جا ئے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی