08:04 pm
سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔۔۔ دارلحکومت سے اہم دہشت گرد گرفتار ۔۔۔ گرفتار ملزم نے 5 سال میں کتنا بھتہ لیا؟ انتہائی حیران کن خبر سامنے آگئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے شہر قائد میں بھتہ خوری میں ملوث کالعدم بی ایل اے سےمنسلک بین الصوبائی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق آج سعیدآباد ناردرن بائی پاس کے قریب کارروائی کی گئی، کارروائی کے دوران کالعدم بی ایل اے سےمنسلک بین الصوبائی دہشت گرد کو گرفتار کیا گیا، جس کی شناخت دہشت گرد محمد آصف بروہی عرف ڈان کے نام سے ہوئی، گرفتار ملزم سے ایک کلاشنکوف برآمد کی گئی۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق دوران تفتیش گرفتار ملزم کی جانب سے اہم
انکشافات کئے گئے، دہشت گرد نے اپنے بیان میں بتایا کہ اس نے بی ایل اے وڈھ میں قائم ٹریننگ سینٹر میں دہشتگردی کی تربیت حاصل کی،سال2012سے2017تک کراچی میں اغوا برائےتاوان کی16بڑی وارداتیں کی جبکہ سال2011سےلیکر2019تک سات افرادکاقتل کیا۔دہشت گرد نے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ اس عرصے میں تاجروں،کاروباری افراد کو اغوا کرکے بھاری تاوان لیا، سی ٹی ڈی حکام نے بتایا کہ ملزم نے5سال میں5کروڑ70لاکھ روپےتاوان وصول کیا، تاوان وصول کرنےکےبعدمغویوں کو رہاکیاگیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد کی جانب سے دئیے گئے بیان کی روشنی میں تفتیش کا دائرہ کار بڑھادیا گیا ہے، جلد مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی