08:18 pm
وفاقی دارالحکومت سے انتہائی افسوس ناک خبر ۔۔ سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم پر فا ئ ر نگ۔۔گولی لگنے سے زخمی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیئرمین پیمرا ابصار عالم اسلام آباد میں اپنے گھر کے قریب گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ ایف 11 پارک میں پیش آیا جہاں واک کے دوران ابصار عالم گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابصارعالم کوپیٹ میں گولی
لگی ہے انہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور حالت خطرے سے باہر ہے۔پولیس کے مطابق حملہ آور پیدل تھے۔واقعے سے متعلق ابصار عالم کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ بتا رہے کہ نامعلوم افراد نےمجھے گولی ماری ہے، میں واک کررہا تھا تو کسی نے مجھے گولی ماری جو پیٹ میں لگی۔دوسری جانب وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صحافی ابصار عالم پر فائ رنگ کے واقعےکا نوٹس لیتے ہوئے ‏تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیر داخلہ نے آئی جی اسلام آباد کو فون کیا اور حملہ آور کی جلدگرفتاری کی ہدایت کی۔ وزیرداخلہ نے کہا کہ ابصار عالم پر فائرنگ کرنیوالے قانون سے بچ نہیں سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے