08:38 pm
پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل زمبابوین کپتان شان ولیمز نے بڑا دعویٰ کرکے سب کو حیران کردیا

ہرارے ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل زمبابوین کپتان شان ولیمز نے بڑا دعویٰ کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز سے قبل زمبابوین کپتان شان ولیمز کا کہنا ہے کہ بابر اعظم زبردست کھیل رہے ہیں لیکن ہمارے پاس بابر اعظم کو روکنے کے لیے بولر موجود ہیں۔شان ولیمز نے کہا کہ پاکستانی ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہی ہے،
 جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے سیریز جیتی۔واضح رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوینٹی میچ کل ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان اب تک کھیلے گئے تمام 14 ٹی ٹوینٹی میچوں میں جیت پاکستان کے نام رہی۔اگرچہ پوائنٹس کم ہونے یا بڑھنے سے پاکستان کی چوتھی پوزیشن پر کوئی اثر نہیں پڑے گا مگر صرف ایک شکست کی صورت میں پانچویں نمبر پر موجود نیوزی لینڈ سے اس کا فرق صرف 5 پوائنٹس کا رہ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا