09:00 pm
بچے کو ٹرین کی زد میںآنے سے بچا لیا ۔۔ بہادر نوجوان کی ویڈیو وائرل ۔۔۔ خصوصی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست ممبئی کے ایک ریلوے اسٹیشن پر پٹری پر گرے بچے کو ایک شخص نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹرین کی زد میں آنے سے بچالیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ واگنی ریلوے اسٹیشن پر ایک نابینا خاتون اپنے بچے کے ساتھ جارہی تھیں کہ اچانک بچے کا توازن بگڑا اور وہ لڑکھڑا کر پٹری پر گرگیا۔اسی وقت ٹرین
 چند لمحوں میں بچے تک پہنچنے والی تھی لیکن ریلوے کے سوئچ مین میور شیلکے نے بہادری سے بچے کی جان بچالی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح میور شیلکے بھاگتے ہوئے بچے تک پہنچنے اور اس کی جان بچانے میں کامیاب ہوگیا جبکہ کچھ سیکنڈز میں ہی ٹرین وہاں پہنچ چکی تھی۔بھارتی میڈیا کے رپورٹ کے مطابق بچے کو ٹرین کی زد سے بچانے والے ریلوے ملازم کو خصوصی ایوارڈ و انعام سے نوازا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا