10:03 pm
شہرقائد کاموسم اچانک تبدیل۔۔۔محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کردی

کراچی (ویب ڈیسک )کراچی کے موسم میں اچانک تبدیلی، شہر قائد میں 24 سے 36 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلنے لگیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شمالی علاقوں سے مغربی سسٹم رخصت ہو رہا ہے، مغربی سسٹم ختم ہونے پر ہائی پریشر ایریا بن گیا۔شہر میں ہوا میں نمی کا موجودہ تناسب 14 فیصد ہے، کراچی میں آئندہ دو روز کے دوران ہواؤں کا رخ تبدیل رہے گا، دن میں شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلنے کا عمل جاری رہے
گا۔شہر کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، بدھ کو شہر کا موسم گرم اور خشک رہے گا، بدھ کو شہر کا درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری تک ہوسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات کو موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جمعرات کو درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے