10:16 pm
 جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرانےکا حکم ۔۔انتہائی اہم خبر

اسلا م آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان چیف کورٹ نے جلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرانےکا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس چیف کورٹ نے شہری کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں تاخر پر دائر کی گئی درخواست پر 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔فیصلے کے مطابق حکومتی حکام، چیف الیکشن کمشنرالیکشن انعقادکیلئے اقدامات نہیں کررہے، گلگت بلتستان میں بغیر
 تاخیرجلد از جلد بلدیاتی انتخابات کرائےجائیں۔شہریوں نےجی بی میں بلدیاتی انتخابات کے عدم انعقاد کی پٹیشن دائر کی تھی جس پر چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سے فیصلہ سنایا۔دوسری جانب گلگت بلتستان میں سیکریٹریز کے تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔ ظفر وقار تاج سیکریٹری سیاحت، سبطین احمد سیکریٹری سروسز، برہان آفندی سیکریٹری اطلاعات تعینات کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا

یااللہ خیر،پاکستان شدیدزلزلے سے لرز اٹھا،عوام کلمہ طیبہ کاوردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

گرمی کے ستائے لو گوں کیلئے اچھی خبر۔۔محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی