11:04 am
حکومتی دعوے ٹھس: عوام چینی 110 روپے کلو خریدنے پر مجبور

لاہور(روزنامہ اوصاف) حکومتی دعوؤں کے باوجود بازار میں چینی عام آدمی کو مقررہ نرخوں پر دستیاب نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ سستی چینی کے لیے بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے بازاروں میں چینی غائب ہو گئی اور بڑی مشکل سے آدھا کلو چینی 85 روپے کلو کے حساب سے مل رہی ہے جب کہ عام اسٹوروں پر چینی 110 روپے کلو فروخت کی جارہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 65 روپے کلو سستی چینی خریدنے کے لیے رمضان بازاروں میں قطاریں بدستور لگی ہوئی ہیں
 
جہاں خریدار کی انگلی پر نشان لگا کر چینی فروخت کی جارہی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتی عوام کا شکوہ ہے کہ تذلیل نہ کی جائے اور دکانوں پرچینی کی دستیابی ممکن بنائی جائے۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ دکانوں پر 85 روپے کلو چینی کی دستیابی ممکن بنا رہے ہیں۔خیال رہے کہ پنجاب حکومت کی تمام تر کوششوں کے باوجود چینی کی مقرر کردہ نرخوں پر عوام کو دستیابی ممکن نہیں ہو سکی ہے جب کہ ڈیلرز اور شوگر ملز مالکان کے عدم تعاون سے چینی کا بحران کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے