01:09 pm
دنیا کی طاقتور ترین افواج کون کس نمبر پر ہے؟اس خبر نے دنیا کو ہلا کے رکھ دیا

دنیا کی طاقتور ترین افواج کون کس نمبر پر ہے؟اس خبر نے دنیا کو ہلا کے رکھ دیا

01:09 pm


اسلام آباد(ویب ڈیسک )دُنیا بھر کی طاقتور ترین افواج میں پچھلے سو سال کے دوران کبھی کوئی مسلم ملک شامل نہیں رہا۔ اس فہرست میں ہمیشہ غیر مسلم ممالک ہی شامل رہے ہیں تاہم اب سعودی عرب نے دُنیا کی دس بہترین مسلح افواج میں خود کو شامل کروانے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے
جو اُمت مُسلمہ کے لیے بھی بڑی خبر ہے۔ سعودی عرب کی فوج دُنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست میں چھٹے نمبر پر آ گئی ہے۔جبکہ امریکا کی فوج اب دُنیا کی طاقتور ترین فوج نہیں رہی، چین نے سُپر پاور سے نمبرون فوج کا تاج چھین کر اپنے سر پر سجا لیا ہے۔ یہ انکشافات فوجی تحقیق سے متعلق خصوصی ویب سائٹ DirectMilitary کی تازہ رپورٹ میں سامنے آئے ہیں۔ جس میں دُنیا کی نمبر ون فوج چینی مسلح افواج کو قرار دیا گیا ہے۔دوسرا نمبر امریکا کو دیا گیا ہے، جبکہ تیسرے چوتھے اور پانچویں نمبر پر بالترتیب روس، بھارت اور فرانس ہے۔ان کے بعد چھٹا نمبر سعودی عرب کا ہے جبکہ ساتویں آٹھویں نویں اور دسویں نمبر پر بالترتیب جنوبی کوریا، جاپان، برطانیہ اور جرمنی ہیں۔ اس ویب سائٹ کی جانب سے مسلح افواج کی ریٹنگ میں فوجی بجٹ، تنخواہیں، فوجیوں کی گنتی کے علاوہ فضائی، زمینی، بحری اور جوہری افواج کے حجم کو معیار بنایا گیا ہے۔ DirectMilitary کی ریٹنگ میں چین 100 میں سے 82 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔دوسرے نمبر پربراجمان امریکا کے 74 پوائنٹس ہیں۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین کو سمندری جنگ میں، برتری حاصل ہے، فضائی جنگ میں امریکا سرفہرست ہے جبکہ زمینی جنگ کے معاملے میں روس سب سے بڑھ کر ہے۔ فوجی بجٹ کے معاملے میں امریکا پہلے نمبر پر ہے جس کا سالانہ بجٹ 732 ارب ڈالر ہے جبکہ چین کا فوجی بجٹ 261 ارب ڈالر ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران اپنی فوجی طاقت میں بے پناہ اضافہ کیا ہے۔اس حوالے سے گلوبل ف، ائ، ر ویب سائٹ کی درجہ بندی سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ سعودی فضائیہ دنیا کی بارہویں بڑی طاقت بن چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا پولیس کے شہداء کو سلام عقیدت

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری

پولیس نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بے مثال قربانیاں دیں،بلاول بھٹو زرداری