02:02 pm
مشکل فیصلوں سے چند دن دور ہیں، اسد عمر

مشکل فیصلوں سے چند دن دور ہیں، اسد عمر

02:02 pm

اسلام آباد(نیو زڈیسک)  وفاقی وزیراسدعمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس جس قدر تیزی سے پھیل رہا ہے حکومت کو چند دن بعد مشکل فیصلے کرنے پڑیں گے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اجلاس کے بعد انہوں نے بتایا کہ عوام احتیاط نہیں کر رہے جس کے باعث کیسز میں آئے روز اضافہ 
ہو رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ملک بھرمیں کورونا صورتحال اچھی نظر نہیں آرہی۔ کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہےکورونا کیسز میں اضافے کے باعث اسپتالوں پر دباؤ ہے۔کورونا کی شرح مردان میں33، پشاور26 اور بہاول پور38 فیصد ہے۔ قوم بھی عمل نہیں کررہی، انتظامیہ بھی کارروائی نہیں کررہی۔گزشتہ سال قوم نے ایس او پیز پر عمل کیا، اس مرتبہ عمل نہیں ہورہا۔ اسپتالوں میں آکسیجن فراہم کرنے کی صلاحیت 90فیصد استعمال ہورہی ہے۔انہوں نے کہا اگر کورونا کی صورتحال اسی طرح برقرار رہی تو بڑے بڑے شہر بند کرنا پڑیں گے۔ ابھی بڑے شہر بند نہیں کررہے، چند دن کی گنجائش رہ گئی ہے۔ کچھ نئے فیصلے کیے ہیں، جمعہ سے نئی بندشوں کا آغاز کریں گے۔گزشتہ روز پاکستان میں کورونا سے148اموات ہوئیں اور5ہزار499نئےکیسز سامنےآئے ہیں۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 16 ہزار600تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 72ہزار381ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا