01:18 pm
حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی،چنگیز خان

حضرو(نمائندہ خصوصی) موجودہ حکومت عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے ۔ ماہ مقدس میں غریب آدمی ایک وقت کی روٹی کو بھی ترس گیا حکومتی مشیر کرپشن کرپشن پکڑ و پکڑو کی گردان کرتے تھکتے نہیں عوام سے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔تفصیلات کے مطابق خادم چھچھ و سابق صوبائی امیدوار ہردلعزیز شخصیت چنگیز خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ستر سالہ ر یکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ غریب ایک وقت کی روٹی کو ترس گیا حکومتی وزیروں مشیروں کے شاہانہ خرچے کم نہیں ہوتے ۔
​​​​​​​نا لائقوں کا ٹولہ وزیراعظم کو غلط رپورٹیں دے کر خوش کررہا ہے جبکہ مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا گیا ہے۔ حکومتی رٹی کہیں نظر نہیں آتی۔ چینی 110 روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے جبکہ آٹا80 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہاہے ۔ کرونا وباء کی وجہ تمام کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گئے ہیں جبکہ مزدور کو مزدوری نہیں مل رہی۔ سارا سارا دن دھکے کھا کر شام کو خالی ہاتھ لوٹ رہے ہیں حکومتی مشیر ہیں کہ ان کے وارے نیارے ہیں ۔ ۔

تازہ ترین خبریں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی