01:19 pm
چکوال میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا حکم

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چکوال میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کا حکم، شہر میں پکٹنگ ، گشت بڑھا دی گئی ، جلوسوں او راعتکاف پر مکمل پابندی ہو گی،زیادہ کرائم والے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف نے ضلع بھر کے تھانوں کو اہم احکامات جاری کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال محمد بن اشرف نے تمام تھانوں کو اہم احکامات جاری کیے ہیں جن کے مطابق ضلع چکوال کی حدود میں سیاہ شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف بھر پور آپریشن ،
​​​​​​​ زیادہ کرائم والے علاقوں میں سرچ آپریشن کے احکامات دیے گئے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف نے کہا ہے کہ کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف مربوط آپریشن کیا جائے اور کالے شیشے فوری طور پر اتروائے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ شہر میں گشت کا نظام مزید موثر بنا دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ پکٹوں کی تعداد بھی بڑھائی گئی ہے کیوں کہ رمضان کے آخری عشرے میں پورے ملک میں کرائم ریٹ میں اضافہ ہو جاتاہے اس لئے ضلع بھر میں پولیس کو متحرک کر دیا گیا ہے ۔ ڈی پی او چکوال محمد بن اشرف نے کہا کہ زیادہ کرائم والے علاقوں میں سرچ آپریشن کے احکامات بھی جاری کر دیے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ڈکیتی و دیگر جرائم میں ملوث سماج دشمن عناصر کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت گھیرا تنگ کر رہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا