01:24 pm
 حکومت پنجاب کا بارز کو فنڈ دینے کا اعلان خوش آئند ہے، طاہر کیانی

گوجرخان( نمائندہ خصوصی )سیاسی سماجی شخصیت راجہ طاہر کیانی نے کہا ہے کہ راجہ بشارت صوبائی وزیر قانون نے بار ایسوسی ایشن گوجرخان کی تعمیر وترقی کے لئے بھی دس لاکھ گرانٹ دی جس سے وکلاء برادری کے مسائل حل ہوں گے صوبائی حکومت کی طرف سے اٹھایا جانے والا یہ اقدام خوش آئند ہے،بار کی ترقی سے سائلین کو آسانیاں پیش آئیں گی اور وکلاء موجود وسائل سے انصاف کی فراہمی کے لیے ماضی کی طرح اپنی پیشہ ورانہ خدمات پیش کریں گے وہ گزشتہ روز صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے
​​​​​​​ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے بارز کو فنڈ دینے کا اعلان خوش آئند ہے اس ضمن میں صدر بار گوجرخان راجہ شاہد عباس اور دیگر عہدیداران کی گزارشات پر بار کی فلاح کے لئے خصوصی گرانٹ دی گئی انہوں نے کہا کہ فنڈ سے بار کی ترقی یقینی ہوگئی اور وکلاء کے مسائل حل ہوں گے راجہ طاہر کیانی نے راجہ بشارت صوبائی وزیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے گوجرخان بار کو ترجیح دی اور 10 لاکھ روپے کا چیک دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی