01:27 pm
 اٹک، پراپرٹی کے دفتر سے دو ڈیلروں کی لاشیں بر آمد

اٹک ( نمائندہ اوصاف ) تین میلہ چوک پی ایس او پمپ کے عقب میں واقع ویران علاقہ میں قائم پراپرٹی کے دفتر سے 2 پراپرٹی ڈیلروں کی پرسرار اور مشکوک انداز میں لاشیں برآمد ، ریسکیو 1122 کی مدد سے پولیس تھانہ اٹک سٹی نے پوسٹ مارٹم کرا کر لاشیں ورثاء کے حوالہ کر دیں تفصیلات کے مطابق عبدالسبحان ساکن جامع تفہیمات اسلامیہ دارالسلام کالونی نے تھانہ میں رپٹ درج کرائی ہے کہ وہ پراپرٹی کا کام کرتا ہے اور اس کا والد عابد خان ولد اورنگزیب سکنہ سروالہ بھی پراپرٹی کا کام کرتا ہے
​​​​​​​ ان کا دفتر سابق چیئرمین بلدیہ کے پیٹرول پمپ کے عقب میں واقع ہے جہاں وہ اپنی مارکیٹ اور فلیٹ تعمیر کر رہے تھے ان کے ساتھ اشتیاق احمد ولد مشتاق احمد بطور ملازم کام کرتا تھا اور اسی مارکیٹ میں اس کی رہائش بھی تھی ان کے والد گھر سے نکلے اور بعدازاں ان کے فون پر رابطہ کیا گیا تو رابطہ نہ ہو سکا رات ساڑھے 10 بجے ان کے والد کی گاڑی مارکیٹ کے سامنے کھڑی تھی اور آفس کے اندر دروازہ بند تھا جس کو زور لگا کر کھولنے کی کوشش کی گئی تو کنڈا اندر سے ٹوٹ گیا اندر فرش پر ان کے والد اور ملازم اشتیاق احمد کی لاشیں فرش پر پڑی تھیں ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہ ہے پولیس نے اس واقع کی اطلاع پر پی ایف ایس اے ٹیم راولپنڈی اور کرائم سین یونٹ کو بھی موقع پر بلا لیا اور دونوں کی لاشیں ریسکیو 1122 کی مدد سے ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک