01:28 pm
مزدور طبقہ مہنگائی کی چکی میں پستاجا رہا ہے،منیر حسین بٹ

اٹک ( نمائندہ اوصاف ) مزدور طبقہ مہنگائی کی چکی میں پستاجا رہا ہے حکومت حالات کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ملک کے معاشی حالات بہتر ہونے کی بجائے روز بروز بگڑتے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار سینئر وائس پریذیڈنٹ آف پاکستان ورکرز فیڈریشن منیر حسین بٹ نے انڈسٹریز کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہم نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا مگر جو وعدے کئے گئے ابھی تک وہ پورے نہ کئے گئے ایک طرف غریب عوام مہنگائی کی چکی میں پستا جا رہا ہیں
​​​​​​​جبکہ دوسری طرف کرونا وبائی صورتحال کے باعث کاروباری پابندیاں آڑے آ رہی ہیں آج بھی مزدور کو کوئی مراعات نہیں دی جارہے جبکہ آج بھی تھرڈ پارٹی سسٹم اور ٹھیکہ داری نظام نے مزدروں کی تمام مراعات ختم کر دیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا

روس کا دارالحکومت ماسکو زور دار دھماکے سے گونج اٹھا، دھویں کا بادل اتنا بڑا کہ خوف آجائے

سندھ حکومت کاپرائمری اسکولز21 جون سےکھولنےکافیصلہ

  پی ایس ایل سکس ۔۔کراچی کنگز کے دانش عزیز نے ایک اوور میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بنا ڈالا