02:05 pm
 ووٹ کو عزت پارلیمان کو عزت د ینے سے ہی ملے گی ، فواد چودھری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ ووٹ کو عزت پارلیمان کو عزت د ینے سے ہی ملے گی، ہر الیکشن کے بعد رونا دھونا ہوتا ہے مگر اصلاحات کیلئے کوئی تیار نہیں ، تحریک انصاف نے سینٹ انتخابات کیلئے اوپن بیلٹ کی کوشش کی مگر اپوزیشن مکر گئی ۔اسلام آباد میں بابر اعوان کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ این اے 249کے ضمنی انتخاب میں ن لیگ پیپلزپارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا رہی ہے ،ہم ایساالیکشن چاہتے ہیں کہ نتیجہ ہر جماعت قبول کرے

، ووٹ کو عزت پارلیمان کو عزت دے کر ہی ملے گی ، میثاق جمہوریت میں تمام جماعتیں اوپن بیلٹنگ پر متفق تھیں ، اب اپوزیشن کہتی ہے الیکشن کمیشن انتخابی اصلاحات میں کردار ادا کرے ۔بابر اعوان نے کہا کہ ملک صرف سڑکوں اورعمارتوں سے نہیں بلکہ اداروں سے بنتے ہیں ،2013 کے انتخابات میں سیاسی دھاندلی کا طوفان اٹھا ، ایک جج نے ریٹرننگ افسران سے خطاب کیا ،چار حلقے نہیں کولے گئے تو ملکی تاریخ کا سب سے بڑا دھرنا ہو گیا۔بابر اعوان نے کہا کہ ہم حلقہ بندیاں نادرا کے ڈیٹا کے مطابق کریں گے ، انتخابی فہرستیں نادرا کے آئی ڈی رجسٹریشن کے مطابق تیار ہونی چاہئیں،پولنگ سٹاف اورافسران پر کسی کو اعتراض ہوگا تو وہ اسے پندرہ دن میں چیلنج کر سکے ، سیاسی جماعتوں کو پابند کر رہے ہیں کہ وہ اپنے سالانہ کنونشن منعقد کرائیں ۔

تازہ ترین خبریں

موت سے قبل شہزادی ڈیانا نے کس خواہش کا اظہار کیا تھا؟جانیں

ٹاک شو میں گرماگرمی، قادرمندوخیل نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف پولیس کو درخواست دیدی

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی