03:17 pm
ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے رابطے۔۔ ۔جہانگیر ترین نے بڑا انکشاف کردیا۔۔۔کپتان کے کھلاڑیوں کیلئے بھی ایک اور امتحان

لاہور(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہم مقدمات سے نہیں بھاگ رہے ہیں بلکہ عدالتوں کا سامنا کر رہے ہیں۔نہوں نے کہا کہ میرا کیس کریمنل نہیں ہے اور ایف آئی اے کا کوئی کردار نہیں ہے۔ یہ کاروباری معاملہ ہے اور ایس ای سی پی سی سے متعلق ہے۔جہانگیر ترین نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی
سے کوئی رابطہ نہیں ہوا جبکہ مجھے اپنی پارٹی میں بہت سے لوگوں کی حمایت حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم تفیش سے نہیں ڈرتے لیکن انصاف چاہتے ہیں اور سب کو معلوم ہے جو کیسز ہو رہے ہیں اس کی بنیاد کچھ اور ہے۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے بیان پر کچھ نہیں کہنا چاہتا۔ مجھے دوستوں کی حمایت حاصل ہے اور وزیر اعظم سے میرے دوستوں کی ملاقات ہوئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 