05:04 pm
 ‎قوم کو الیکڑانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین کی ضرورت ہے ۔رانا ثنا اللہ کی فواد چوہدری پر خوب تنقید

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے وفاقی وزیر فواد چوہدری اور بابر اعوان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ‎قوم کو الیکڑانک ووٹنگ مشین کی نہیں، ڈالر بنانے والی علیمہ باجی کی سلائی مشین کی ضرورت ہے عوام بے روزگار ہے ، مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور چور کرپٹ نالائق اور نااہل مداری الیکٹریک ووٹنگ مشین کی قوالی کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سیلیکٹد نے عوام کو ریلیف نہیں دینا کیونکہ اُنھوں نے الیکٹریک ووٹنگ مشین
 سے ووٹ لینے ہیں عوام سے نہیں جھوٹے نیازی اور کرائے کے ترجمانوں کی مہنگائی پر پریس کانفرنس کرتے زبان جلتی ہے ‎عوام ہائے آٹا، ہائے مہنگائی، ہائے بیروزگاری چیخ رہی ہے، حکومت الیکڑانک ووٹنگ مشین بیچ رہی ہے عمران نیازی الیکڑانک ووٹنگ مشین سے اپنی دیہاڑی لگانا چاہتا ہے۔انکا کہنا تھا کہ  اسے مزدور کی دیہاڑی کی فکر نہیں ‎عمران نیازی کی بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹوں پر نہیں بلکہ ان کے نوٹوں پر نظر ہے ‎ووٹ چوری کے مجرموں کا انتخابی اصلاحات کرنا قاتل کو جج بنانے کے مترادف ہے .انہوں نے مزید کہا کہ‎جب شہباز شریف ان سے انتخابی، پارلیمانی اور معاشی اصلاحات کی بات کر رہا تھا تو کہتے تھے کہ این آر او مانگ رہا ہے ‎شہباز شریف کو دوبار ناحق گرفتار کیا، پوری مسلم لیگ(ن) کو سزائے موت کی چکیوں میں رکھا، عدالتوں سے میرٹ پر انہیں ضمانت مل گئی اور یہ ثبوت نہ ہونے پر عدالتوں سے بھاگ گئے ہیں، تو اب اپوزیشن ان کے ساتھ بیٹھے؟

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 