06:21 pm
گرمی سے تنگ روزے داروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کہاں کہاں بارشیں ہوگی ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان، خطہ پوٹھوہار، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ آج شام کو بارش متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق کل ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا،کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ظاہر کیا
 گیا ہے۔ اسلام آباد میں دن کے وقت موسم گرم اور خشک جبکہ شام اور رات کے اوقات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ آندھی اورتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ