06:39 pm
آخر کار والدین کیلئے بھی خوشخبری آہی گئی ۔۔۔ محکمہ تعلیم نے بڑا فیصلہ کرلیا ۔۔۔ فیسوں میں کتنی کمی کی گئی ؟

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی وبا کورونا کے باعث جہاں دیگر معمولات زندگی بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں وہی تعلیمی ادارے بھی بند ہونے کی وجہ سے طلبا کی تعلیمی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔ اس ضمن میں محکمہ تعلیم نے خوشخبری سناتے ہوئے فیسوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی
فیسوں میں 20فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے ۔اس ضمن میں محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اپریل اور مئی کے فیسوں میں بیس فیصد کمی کی جائے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8ہزار زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 